PUBLIC SERVICE COMMISSIONS

Global Search Engine

Your Favorite Questions

وہ اسم جو خود تو مصدر سے بنے لیکن اس سے پھر کوئی لفظ نہ بنے اسے کیا کہتے ہیں؟

0
A) اسم مشتق
B) اسم جامد
C) مصدر
D) اسم فاعل

Correct Answer: A) اسم مشتق

• وہ اسم جو مصدر سے بنایا جائے قواعد میں اسم مشتق کہلاتا ہے۔ • وہ اسم جو نہ خود کسی سے بنے اور نہ اس سے کوئی بنے اسم جامد کہلاتا ہے۔ • مصدر کی سب سے بڑی اور عام پہچان لفظ کے آخر میں نا کا آنا ہے۔ (جیسے لکھنا) • کسی کام کے کرنے والے کو عربی اور اردو قواعد میں اسم فاعل کہتے ہیں۔

Advertisement

[ Ad Banner Space ]

Discussion (0)

Discussion mein hissa lene ke liye login karna zaroori hai.

Login / Register

Koi comment nahi. Sab se pehle aap apna comment karein!

Related Questions

Sub Categories

Leave a Reply / Ask a Question