PUBLIC SERVICE COMMISSIONS

Global Search Engine

Your Favorite Questions

قرآن پاک کے وہ الفاظ جن کا ظاہری معنی اور مفہوم عام انسان کی عقل و فہم سے بالاتر یا پوشیدہ ہو، کیا کہلاتے ہیں؟

0
A) ان میں سے کوئی نہیں
B) حروف مقطعات
C) محکمات
D) آیات الاحکام

Correct Answer: B) حروف مقطعات

• قرآن مجید کے وہ پوشیدہ حروف جن کا اصل مطلب صرف اللہ جانتا ہے حروف مقطعات کہلاتے ہیں۔ • سورتوں کے آغاز میں آنے والے ان حروف کو ہمیشہ الگ الگ کر کے پڑھا جاتا ہے۔ (جیسے الم) • قرآن پاک کی وہ واضح آیات جن کا مطلب بالکل صاف اور صریح ہو محکمات کہلاتی ہیں۔ • جن آیات کا مفہوم ایک سے زیادہ معانی رکھتا ہو انہیں متشابہات کہا جاتا ہے۔

Advertisement

[ Ad Banner Space ]

Discussion (0)

Discussion mein hissa lene ke liye login karna zaroori hai.

Login / Register

Koi comment nahi. Sab se pehle aap apna comment karein!

Related Questions

Sub Categories

Leave a Reply / Ask a Question